آپ میراتصوراس طرح سے نہیں کرسکتے کہ گویا کوئی چیزہوں جوفاصلہ کے اندرکہیں پڑی ہے یاگویا میں مادی دنیا کے اندرموجود تجربات کاایک سلسلہ ہوں بلکہ آپ کوچاہئے کہ آپ میری تشریح،تفہیم یاتعریف میرے اندازوں اورفیصلوں کی بناپر،میرے رجحانات فکروعمل کی بناپر میرے عزائم اورمقاصد اورمیری آرزوؤں اورامیروں کی بناپرکریں۔
ازکتاب موضوعات فکر اقبال(مصنف پرفیسر سمیع اللہ قریشی)