حافظ آباد (نمائندہ خصوصی+ نمائندہ نوائے وقت) حافظ آباد کے قصبہ رسولپور تارڑ کے سرکاری ہسپتال میں تعینات لیڈی ڈاکٹر عریشہ مبین مبینہ طور پر گیس سے دم گھنٹے کے نتیجہ میں جاں بحق ہو گئی۔ رورل ہیلتھ سینٹر رسولپور تارڑ میں تعینات تھی۔
حافظ آباد میں ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر مبینہ گیس سے دم گھٹنے کے باعث جاں بحق
Dec 29, 2023