شوکت خانم ہسپتال کراچی کے اسلام آباد میں ہونے والے فنڈ ریزنگ ایونٹ کیلئے این او سی منسوخ

اسلام آباد (نیٹ نیوز) اسلام آباد انتظامیہ نے شوکت خانم ہسپتال کراچی کے فنڈ ریزنگ ایونٹ کیلئے اجازت نامہ (این او سی) منسوخ کر دیا۔ کینسر ہسپتال کا فنڈ ریزنگ ایونٹ آج اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہونا تھا۔ اس حوالے سے  ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے ہمیں اجازت نامہ منسوخ کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔

ای پیپر دی نیشن