لاہور ہائیکورٹ :صنم جاوید کی نظر بندی کے خلاف ڈی سی لاہور سے رپورٹ طلب

Dec 29, 2023

 لاہور(نوائے وقت رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کی نظربندی کے خلاف درخواست پر ڈی سی لاہور کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں صنم جاوید کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس عی باقر نجفی نے صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی درخواست پر سماعت کی۔

مزیدخبریں