لاہور (کلچرل رپورٹر) عالمی برادری فلسطینیوں کا غزہ اور مقبوضہ کشمیر میں قتل عام بند کروائے۔ امریکہ اور برطانیہ پر اس کی تمام ذمہ داری ہے کیونکہ اسرائیل کو بے تحاشا اسلحہ فراہم کر رہا ہے۔ جس سے اس اسلحہ سے غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے۔ امریکی اسلحہ سے بھارتی افواج کے ذریعے قتل عام جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار آزاد و جموں کشمیر مسلم لیگ (ن) کے مرکزی لیبر ونگ کے رہنما راجہ محمد اعجاز خاں نے کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے اگر اسی طرح اسرائیلی اور بھارت نے قتل عام جاری رکھا تو حالات کنٹرول سے باہر ہو جائیں گے۔
عالمی برادری فلسطینیوں کا غزہ اور مقبوضہ کشمیر میں قتل عام بند کروائے:راجہ اعجاز خاں
Dec 29, 2023