لاہور ( خصوصی نامہ نگار )امیر جماعت اسلامی سراج الحق، نائب امیر راشد نسیم، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، لیاقت بلوچ، ڈاکٹر فرید پراچہ، سیکرٹری جنرل امیر العظیم، سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف و دیگر قیادت نے امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔