ٹکٹوں کے فیصلے میرٹ پر کرنے چاہئیں: حمزہ شہباز 

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹکٹوں کی تقسیم میں ہمیں فیصلے میرٹ پر کرنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ 8 فروری کے انتخابات میں پارٹی ورکرز میں ٹکٹوں کی صحیح تقسیم سے لاہور سمیت پورے پنجاب میں مسلم لیگ (ن) شاندار کارکردگی دکھا سکتی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن