ملتان (آن لائن)سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی، انہیں سی ایم ایچ ہسپتال ملتان منتقل کردیاگیا۔ سابق وزیراعظم کی دل کی سوزش کے باعث طبیعت خراب ہوئی۔
یوسف رضاگیلانی کی طبیعت خراب سی ایم ایچ ہسپتال ملتان منتقل
Feb 29, 2016