الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال کے زیر اہتمام 505 واں فری آئی کیمپ

Feb 29, 2020

لاہور (پ ر) الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال مغلپورہ کے سیکرٹری اطلاعات و کیمپ انچارج اکرام اﷲ خان کاکڑ کے مطابق ہسپتال ہذا کے زیر اہتمام 505 واں ایک روزہ آئی کیمپ بمقام ارود افغانان ضلع نارووال بتاریخ یکم مارچ اتوار صبح 9 بجے سے ایک بجے تک لگایا جائے گا۔ جس میں تمام ٹیسٹ‘ ادویات‘ عینکیں اور مستحق افراد کے لینز کے ساتھ فری آپریشن بھی ہونگے۔

مزیدخبریں