ایران میں سوئس امدادی پروگرام پرعمل درآمد شروع کر دیا:امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے کہا ہے کہ سوئٹرزلینڈ کیجانب سے ایران میں انسانی بنیادوں پرامدادی پروگرام پرعمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔ اس امدادی پروگرام کے ذریعے ایران کے مرکزی بنک کیساتھ مخصوص نوعیت کا لین دین کیا جاسکے گا۔ امریکی وزارت خزانہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ سوئس امدادی چینل کو ایران میں امدادی سرگرمیوں کی اجازت دیدے گئی ہے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ امدادی چینل میں کام کرنیوالی سوئس کمپنیوں ایران میں خوراک، ادویات اور دیگر ضروری سامان ایران بھیجنے کی اجازت دے گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...