حج درخواستوں کی وصولی نامزد بینکوں میں آج اور کل بھی جاری رہے گی

Feb 29, 2020

لاہور (کامرس رپورٹر) نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی آج اور کل (ہفتہ ،اتوار ) بھی جاری رہے گی۔ بینکنگ سیکٹرکے مطابق 13نامزد بینکوں کی برانچوں میں ہزاروں درخواستیں وصول ہو چکی ہیں۔ عازمین حج سے درخواستوں کی وصولی 6تاریخ تک جاری رہے گی۔

مزیدخبریں