کتاب ہدایت

Feb 29, 2020

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کرoجس نے پیدا کیا اور صحیح سالم بنایاoاور جس نے (ٹھیک ٹھاک) اندازہ کیا اور پھر راہ دکھائی oاور جس نے تازہ گھاس پیدا کی oپھر اس نے اس کو (سکھاکر) سیاہ کوڑا کر دیاoہم تجھے پڑھائیں گے پھر تونہ بھولے گاoمگر جو کچھ اللہ چاہے وہ ظاہر اور پوشیدہ کو جانتا ہےoہم آپ کیلئے آسانی پیدا کردیں گےo
سورۃ الاعلیٰ(آیت :1تا8)

مزیدخبریں