پاک افغان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع

Feb 29, 2024

چمن (نوائے وقت رپورٹ) پاک افغان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئیں۔ نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ چمن بارڈر سے گزشتہ روز 20 ٹرک سرحد پار تجارتی سامان لے کر گئے۔ نگران حکومت نے پاک افغان بارڈر پر حائل رکاوٹیں دور کر دیں۔

مزیدخبریں