لاہور(سپورٹس رپورٹر)کراچی میں پاکستان سپر لیگ کا پہلا میچ کھیلا گیا تاہم سٹیڈیم میں شائقین کی عدم دلچسپی نظرآئی۔۔ میچ کے آغاز سے قبل ہونے والی ٹاس کے وقت بھی سٹیڈیم میں ایک تالی نہ بجی۔ میچ کے آغاز میں 32 ہزار گنجائش والے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں ایک سے ڈیرھ ہزار شائقین ہی موجود تھے۔
کراچی میں پی ایس ایل کا پہلا میچ، شائقین کی عدم دلچسپی
Feb 29, 2024