ریاض (نیٹ نیوز) سعودی عرب نے مارکیٹ میں ایسا پیٹرول اور ڈیزل متعارف کرایا ہے جس سے گاڑیوں سے دھوئیں کے اخراج میں کمی آئے گی اور یہ ماحول دوست ایندھن ثابت ہوگا۔ سعودی عرب کا ماحول دوست ہونے کی وجہ سے ’’یورو 5 کلین‘‘ پیٹرول اور ڈیزل مارکیٹ میں پہلے سے موجود پٹرولیم مصنوعات کی جگہ لے لے گا۔
سعودی عرب نے ماحول دوست پٹرول اور ڈیزل ’’یورو 5 کلین‘‘ متعارف کرا دیا
Feb 29, 2024