لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے پی ٹی آئی کے سینیٹرز کو آزاد قرار دینے اور مسلم لیگ ن میں ضم کرنے کے لئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ رجسٹرار آفس نے درخواست کے قابل سماعت ہونے اور پہلی درخواست کا تحریری فیصلہ ساتھ لف نہ کرنے کا اعتراض عائد کیا گیا۔
پی ٹی آئی سینیٹرز کو آزاد قرار دینے، مسلم لیگ (ن) میں ضم کرنے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
Feb 29, 2024