کراچی (کامرس رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ میں کمی کے سبب ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ گزشتہ روز صرافہ مارکیٹوں میں 1100روپے کی کمی سے فی تولہ سونا 2لاکھ 14ہزار 800روپے رہ گیا جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 944روپے گھٹ کر 1لاکھ 84ہزار 156روپے رہی۔
سونا گیارہ سو روپے تولہ سستا‘ ڈالر 10 پیسے مہنگا
Feb 29, 2024