سڈنی (بی بی سی ڈاٹ کام) آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں برطانیہ کے اینڈی مرے، دفاعی چیمپئن سرینا ولیمز اور بیلجیئم کی جسٹن ہینن نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ برطانیہ کے اینڈی مرے نے میرن کلک کو جبکہ سرینا ولیمز نے چین کی لی نا ‘ جسٹن ہینن نے چین کی ہی زینگ جئی کو شکست دی۔