لسبیلہ(آن لائن) حب میں ساکران روڈ پر نامعلوم افراد کا اٹک سیمنٹ فیکٹری کے ملازمین کی گاڑی پر دستی بم سے حملے کے نتیجے میں 2کارکن معمولی زخمی ہوگئے۔
حب: نامعلوم افراد کا فیکٹری ملازمین کے گاﺅں پر دستی بم حملہ، 2ملازم زخمی
Jan 29, 2013