عالمی مارکیٹوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

Jan 29, 2013

سنگاپور /نیو یارک (اے پی پی) ایشیاءکی مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کی فی بیرل قیمتوں میں اضافہ کا رحجان دیکھنے میں آیا۔ سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میںخام تیل کی مارچ کیلئے سودے 96ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی خام تیل کی مارچ کیلئے سودے 113.40ڈالرفی بیرل میں طے پائے گئے۔

مزیدخبریں