بزنس ٹرین کے ٹھیکیدارکو واجبات کی ادائیگی کیلئے نوٹس

Jan 29, 2013

کراچی(کامرس رپورٹر)کراچی اور لاہور کے درمیان نجی شعبہ میں چلنے والی بزنس ٹرین کے ٹھیکدار ادارہ کو ریلویز نے 3 دن کے اندر25کروڑ روپے کے واجبات ادا کرنے کا نوٹس دیدیا ہے اور رقم کی وصولی تک ٹرین سروس معطل کر دی ہے۔

مزیدخبریں