پنجاب ایریگشن کے ارکان نے سرکاری گاڑیوں کے حصول کیلئے بھاگ دوڑ شروع کر دی

لاہور(نیوزرپورٹر)پنجاب اےرےگےشن اےنڈ ڈرےنج اتھارٹی کے اےرےا واٹر بورڈ برائے اےل سی سی اےسٹ سرکل کے ارکان نے سرکاری گاڑےوں کے حصول کے لئے بھاگ دوڑ شروع کردی۔چےف اےگزےکٹےو اےرےا واٹر بورڈ نے سےاسی وابستگےوں کے حامل ممبران کو گاڑےاں فراہم کرنے کے لئے محکمہ کے فےلڈ آفےسران پر دباﺅ بڑھا دےا ۔

ای پیپر دی نیشن