جعلی ڈگری : ق لیگ کے خالد محمود نااہل

Jan 29, 2013

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے جعلی ڈگری کیس میں مسلم لیگ (ق) کے ایم پی اے خالد محمود کو نااہل قرار دے دیا۔ پی پی 78سے منتخب ہونے والے رکن کے انتخابات کو جعلی ڈگری کی بنیاد پر چیلنج کیا گیا تھا۔ فاضل عدالت نے ڈگری بوگس ثابت ہونے پر نااہل قرار دے دیا۔

مزیدخبریں