پی سی بی کے زیراہتمام دو کوچنگ کورس فروری کے آخری ہفتے ہونگے


لاہور (سپورٹس رپورٹر) پی سی بی کوچ ایجوکیٹ پروگرام کے تحت لیول ون کے دو کوچنگ کورسز کا انعقاد فروری کے آخری ہفتہ میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہو گا۔ ویمن سپیشلائزڈ اور سابق کرکٹرز کے لئے الگ الگ ہونے والے کورسز کے لئے 25، 25 امیدواروں کو شاٹ لسٹ کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن