الیکشن کمشن کی جانب سے بھرتیوں پر پابندی سے ہزاروں افراد کی عمریں ملازمت کی حد سے بڑھ جائیں گی


پشاور (آن لائن) الیکشن کمشن آف پاکستان کی جانب سے بھرتیوں پر پابندی عائد کرنے کے بعد ہزاروں افراد کی عمریں سرکاری ملازمت کی حد سے بڑھ جائینگی جس کے باعث انہیں سرکاری ملازمت سے نااہل قرار دیا جائے گا۔ آسامیوں کے لئے لاکھوں روپے لینے والے افراد سے واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور روزگار کا جھانسہ دیکر درجنوں افراد غائب ہو گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن