لاہور (لیڈی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب کی مشیر بیگم ذکیہ شاہ نواز آج 29 جنوری کو ایڈمنسٹریٹر داتا دربار کے دفتر میں جہیز فنڈ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی۔کمیٹی کے ممبران میں شائستہ پرویز ملک، آمنہ مجتبیٰ شجاع الرحمٰن، نسیم طارق، ریما ایاز صادق، غزالہ سعد رفیق، داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر راشد احمد خاں شامل ہیں۔