خیبرایجنسی: دو کالعدم تنظیموں کے درمیان مسلح جھڑپوں میں امن لشکر کے چار رضاکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک, چھ زخمی۔

Jan 29, 2013 | 11:41

سٹی رپورٹر

ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کے علاقہ تختہ کائی میں دو کالعدم تنظیموں کے درمیان مسلح جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ آج بھی ان جھڑپوں میں امن لشکر کے چار رضاکاروں سمیت لشکر اسلام کا ایک کارکن ہلاک ہوگیا۔ فائرنگ کی زد میں آکر چھ افراد زخمی بھی ہوگئے۔ ادھر لشکر اسلام نے امن لشکر کے ایک مورچے پر قبضے کا بھی دعوٰی بھی کیا ہے۔

مزیدخبریں