ذرائع کے مطابق صدرآصف علی زرداری نے نگران وزیراعظم کے ناموں کے لئے اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس آج رات ایوان صدر میں طلب کرلیا ہے ذرائع کے مطابق اجلاس میں نگران وزیراعظم سمیت نگران حکومت کے قیام کے امور کا جائزہ لیا جائے گا اجلاس میں عام انتخابات کی تاریخوں اور اسمبلیوں کو تحلیل کرنے حوالے سے بھی اتحادیوں سے مشاورت کی جائے گی اجلاس میں مسلم لیگ ق ایم کیوایم اے این پی اور فاٹا اراکین شرکت کریں گے