لاہور (اے پی پی)پی ٹی وی لاہور سنٹر کے پروگرام بزم طارق عزیز شو میں گلوکار عارف لوہار نے پرفارم کرکے میلہ لوٹ لیا۔بزم طارق عزیز شو طویل عرصے سے چلنے والا کوئیز شو ہے جسے طویل عرصہ گزرنے کے باوجود پذیرائی حاصل ہے۔
بزم طارق عزیز شو میں گلوکار عارف لوہار نے میلہ لوٹ لیا
Jan 29, 2014