فلم ’’جان توں پیارا‘‘ مکمل ہو گئی

Jan 29, 2014

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمساز حسن صادق کی فلم ’’جان توں پیارا‘‘ مکمل ہو گئی ہے۔ آج کل فلم کی ریلیز کی تیاریاں ہورہی ہیں۔ فلم کے ڈائریکٹر مراد ہیں۔ کاسٹ میں اداکارہ صائمہ، معمر رانا اور شفقت چیمہ شامل ہیں۔  

مزیدخبریں