دہشت گردی کیخلاف جنگ میں اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے: منظور وٹو

لاہور(خبر نگار) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردی کے معاملے میں سنجیدہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بہت سے ایسے سیاستدان سامنے لائے گئے جنہوں نے دہشت گردی کیخلاف جنگ کو امریکہ کی جنگ قراردے ڈالا اور نواز شریف کو ایسے ہی عناصر کے ذریعے خوفزدہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اس کے خلاف بھرپور اقدامات کئے جائیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...