کراچی (ثناء نیوز) جامعہ بنوریہ عالمیہ میں ایک فلپائنی خاتون سمیت سے دو نوجوانوں اور چار خواتین نے عیسائیت اور ہندوازم سے تائب ہوکر اسلام کی پْرامن آغوش میں پناہ لے لی۔ اسلام قبول کرنیوالوں میں عیسائیت سے تعلق رکھنی والی فلپائن کی 33سالہ میری جین زوجہ وسیم ،کراچی کی 27 سالہ ثنا اور33سالہ زرینہ جبکہ ہندوازم سے تعلق رکھتے ہیں۔