کراچی(ثناء نیوز)پاکستان میں برطانیہ کے نئے تعینات ہونے والے ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستان میں تجارت سمیت سرمایہ کاری‘ توانائی‘ تعلیم اور سیکورٹی کے تعلقات کو بھی مزید وسعت دینا چاہتا ہے تاکہ دونوں ممالک کے عوام کے درمیان ثقافتی رشتہ مزید مستحکم ہو۔ یہ بات انہوں نے اپنے اعزاز میں استقبالیہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہی۔
تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، تعلیم اور سکیورٹی کے شعبوں میں پاکستان سے تعلقات کو وسعت دینا چاہتے ہیں: نئے برطانوی ہائی کمشنر
Jan 29, 2014