وفاقی شرعی عدالت نے خواتین کو 6 ماہ بعد ضمانت کا حق دینے کے قانون کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

کراچی (ثناء نیوز) وفاقی شرعی عدالت کے فل بنچ نے خواتین کو 6 ماہ میں ضمانت کا حق دینے کے قانون کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ محمد ذانون خان کی درخواست پر وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس آغا محمد رفیق خان، جسٹس علامہ فدا محمد خان اور جسٹس مسز اشرف جہاں پر مشتمل فل بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ محمد ذانون خان نے موقف اختیار کیا یہ شق اسلام کے خلاف ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...