مذاکرات یا آپریشن، حکومت پہلے تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے گی: شیخ آفتاب

Jan 29, 2014

اسلام آباد (این این آئی) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے حکومت طالبان سے مذاکرات‘ آپریشن کا فیصلہ کرنے سے قبل تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیگی۔ طالبان کی حالیہ مذاکراتی پیشکش نیک نیتی پر مبنی ہے تو حکومت ضرور غور کریگی۔ وہ منگل کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے۔

مزیدخبریں