حلف کے ایک ہفتہ بعد بھی محکمے الاٹ نہ ہونے پر وزراء کا وزیراعظم سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی ) نئے وفاقی وز راء اکرم خان درانی‘ سینیٹر عباس آفریدی اور وزیر مملکت مولانا عبدالغفور حیدری نے حلف اٹھانے کے ایک ہفتہ بعد بھی اپنے محکموں کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے پروزیر اعظم نواز شریف سے  رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سینٹ میں فاٹا کے پارلیمانی لیڈر  وفاقی وزیر عباس آفریدی نے منگل کو وزیر اعظم نواز شریف کے سیکرٹری جاوید اسلم سے ملاقات کی اور اپنے محکمے سے متعلق بات چیت کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...