مشرف سمیت 70سابق فوجی افسروں کیخلاف افواج کو بغاوت پر اْکسانے کا مقدمہ درج کرنیکی درخواست کی سماعت 14فروری تک ملتوی

Jan 29, 2014

اسلام آباد (آئی این پی) ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف سمیت دیگر70 سابق آرمی افسران کے خلاف افواج پاکستان کو بغاوت پر اْکسانے کے الزام  میں مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست کی سماعت 14 فروری تک ملتوی کردی۔ گذشتہ روز ایف آئی آر کے اندراج کیلئے کرنل (ر) انعام الرحیم کی درخواست کی عدالت میں سماعت ہوئی۔

مزیدخبریں