کراچی (خصوصی رپورٹ) طالبان، حکومت مذاکرات کے مخالف گروپوں نے کارروائیوں کی حکمت عملی طے کرلی۔ اُمت کے مطابق آنیوالے دنوں میں بڑے حملے کئے جاسکتے ہیں۔ منصوبہ بندی مولوی فضل اللہ کی دسمبر میں پاکستان موجودگی کے دوران بنائی گئی تھی۔ مذاکرات کے حامی گروپس کے ساتھ معاملات حساس مرحلے میں ہیں۔ ناکامی کی صورت میں فوج کارروائی کیلئے تیار ہے۔