لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روز ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 5 روپے اضافہ ہو گیا ہے اور اسکا ریٹ 223 روپے سے بڑھ کر 228 روپے ہو گیا ہے۔
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 5 روپے کلو اضافہ
Jan 29, 2014