نئی دہلی / جموں (آئی اےن پی) بھارت نے الزام عائد کےا ہے کہ پاک فوج نے کنٹرول لائن پر سےز فائرکی خلاف ورزی کرتے ہوئے آرا ےس پورہ سےکٹر مےں بھارتی چوکےوں پر فائرنگ کی تاہم کوئی جانی نقصان نہےں ہوا۔بدھ کو بھارتی مےڈےا کے مطابق فوجی حکام کا کہناہے کہ پاکستان رےنجرز نے جموں مےں بےن الاقومی سرحدپرآر اےس پورہ سےکٹر مےں رات ساڑھے نو بجے بی اےس اےف کی چوکےوں پر ہلکے اور خودکار ہتھےاروں سے فائرنگ کی جس کا بھرپور انداز مےں جواب دےا گےا ۔دونوں اطراف سے فائرنگ کا سلسلہ تقرےبا 2 گھنٹے تک جاری رہاتاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہےں ملی۔
بھارتی الزام