جدہ (امیر محمد خان) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری سے ظہرانہ اور عشائیہ پر ان کی دو ملاقاتیں ہوئی ہیں جن میں آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ طاہر القادری نے کہا کہ حکومت دہشت گردی سے نمٹنے میں سنجیدہ نہیں ہے، مدینہ میں ہونے والی ان ملاقاتوں میں دونوں رہنماﺅں کے درمیان یہ فیصلہ بھی ہوا کہ وہ لوگوں کے مطالبات کیلئے عوام کے پاس جائیں گے۔
شیخ رشید