آل پاکستان سیکنڈ ہینڈ کلورنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شیخ محمد نعیم بادشاہ کی قیادت میں پانچ رکنی وفد نے اسلام آباد میں ایف بی آر کے چیئرمین طارق باجوہ سے ملاقات کی انکو ٹریڈ کے متعلق اپنی مشکلات سے آگاہ کیا اور آئندہ بجٹ کے لئے اپنی تجاویز سے آگاہ کیا وفد میں عجب خان‘ نعمان یوسف‘ محمد عاطف اور علی زین شامل تھے۔