حکومت بجلی سمیت ہر معاملے میں بری طرح ناکام ثابت ہوئی: قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات  قمر زمان کائرہ  نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں شہباز شریف دعوے کیا کرتے تھے کہ وہ 6 ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کردیں گے ورنہ وہ اپنا نام بدل لیں گے،  موجودہ حکومت نہ صرف بجلی کے معاملے پر بلکہ دیگر تمام امور میں بری طرح ناکام ہوئی۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ   حکومت  دہشت گردی پر قابو پانے میں ناکامم رہی  ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...