سلائو( وقار ملک)’’ لو پاکستان‘‘ کے چیئرمین مہر ندیم اختر نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی کمشنر افضال بھٹی کے سلائو آمد پر ان کا شاندار استقبال کیا جائے گا کیونکہ آپ اوورسیز پاکستانیوں کے اصل مسیحا ہیں، راشد بٹ نے کہا کمشنر کے سامنے کمیونٹی کے مسائل پیش کیے جائیں گے، آپ کمیونٹی کا درد رکھنے والی شخصیت اور ان کی اصل نمائندہ نائب ہوں گے۔