داعش مغوی پائلٹ چھوڑے ہم بمبار خاتون کو رہا کر دیں گے: اردن پائلٹ کے زندہ ہونے کا ثبوت مانگ لیا

 عمان (آن لائن+نوائے وقت رپورٹ )اْردن نے کہا ہے کہ وہ خود کش بمبار خاتون ساجد ہرشاوری  کو  جیل سے رہا کرنے کے لیے تیار ہے بشرطیکہ داعش اپنے قبضے میں لیے ہوئے  ہمارے پائلٹ کو بغیر کسی نقصان کے رہا کر دے۔داعش نے  عراقی خودکش بمبار کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔ ادھر اردن نے مغوی پائلٹ کے زندہ ہونے کا ثبوت مانگ لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن