طرابلس (رائٹرز) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے لیبیا میں مسلح گروپوں کی جانب سے حملوں اور اغوا کے واقعات پر اقوام متحدہ سے پابندیاں لگانے اور مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات پر زور دیا ہے۔ گذشتہ روز جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے۔ متحارب گروپس سمری ہلاکتوں اور ایک دوسرے کے ارکان کو اغوا کر کے تشدد کرنے میں ملوث ہیں۔
لیبیا پر پابندیاں لگائی جائیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Jan 29, 2015