امریکا میں سابق وزیردفاع چک ہیگل کےلیےالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا

سابق وزیردفاع چک ہیگل کے اعزاز میں الواعی پارٹی  کا اہتمام امریکی ریاست ورجینیا کے آرلنگٹن میں کیا گیا تھا،تقریب میں صدر براک اوباما نے نے خصوصی شرکت کیامریکی صدر کا تقریب سے خطاب کرتےہوئے کہنا تھا کہ چک ہیگل کی ملک کے لیے خدمات کو کئی عشروں تک یاد رکھا جائے گاافغانستان میں امریکی مشن چک ہیگل کی قیادت  میں ہی پایہ تکمیل کو پہنچامشرق وسطیٰ میں پارٹنرشپ کومضبوط کرنےمیں بھی ہیگل نےاہم کرداراداکیا،صدربراک اوباما کا کہنا تھا امریکی عوام ماضی کےمقابلےمیں زیادہ محفوظ ہیں،چک ہیگل دفاعی امور میں وسیع تجربہ رکھتے ہیںاوران کی صلاحتیں ہم سب کے لیے مشعل راہ ہیں

ای پیپر دی نیشن