پیرس فیشن ویک میں دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش اورسپرسٹار ماڈلز کی ریمپ پر واک نے دیکھنے والوں کواپنے سحر میں لے لیا

فرانس کے شہر پیرس میں،حسین لبادے اوڑھے  فیشن کے رنگ بکھیرتی ، نزاکتوں سے بھرپور کیٹ واک دیکھنے کوملی، فیشن شو  دیکھنے نوجوانوں کی بڑی تعداد پہنچی فیشن شومیں موسم سرما کے دیدہ زیب رنگوں کے ملبوسات کی نمائش کی گئیخوبصورت  ماڈلز رنگا رنگ اور دلفریب ملبوسات زیب تن کئے جب ریمپ پر آئیں تو دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے،شو میں سلک اور گہرے رنگوں کےڈریسزنمایاں رہے
حاضرین نے ڈریس ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات کو خوب پسند کیا

ای پیپر دی نیشن