سندھ: تعلیمی اداروں کی فول پروف سکیورٹی کیلئے ریپڈ رسپانس فورس فعال کرنے کا فیصلہ

Jan 29, 2016

کراچی (این این آئی) وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے صوبے بھر میں تعلیمی اداروں کی فول پروف سکیورٹی کے لئے ریپڈ رسپانس فورس فعال کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلی کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اجلاس ہوا۔

مزیدخبریں