موصل ڈیم کے ٹوٹنے کا خدشہ ‘بڑی تباہی آئے گی: امریکی جنرل کا انتباہ

لندن(نیٹ نیوز) امریکن جنرل میک فار لینڈ نے خدشے کا اظہار کیا ہے موصل ڈیم ٹوٹ سکتا ہے، جس کے بعد بڑی تباہی ہو سکتی ہے، یہ1980ء میں تعمیر ہوا، نرم چٹانوں کو کاٹ کر بنایا گیا ہے جو پانی سے تحلیل ہو رہی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن